Saudi Civil Aviation has announced a big decision for the passengers 469

سعودی سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سعودی سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی.تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (گاگا)نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کے باعث معطل فلائٹس کے مسافروں کے ٹکٹ ری فنڈ کیئے جائیں، مسافروں سے اضافی چارجز وصول نہ کیئے جائیں،رقم واپسی اور سفر کیلئے مسافروں کو سہوت دی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں