Saudi Arabia, the melodious voice 261

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں 3 فروری کو لیجنڈری گلوکار کمار سانو کی گونجے کی مدھر بھری آواز جس سے ہزاروں شائقین محظوظ ہونگے

رپورٹ مریم شاہد (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں 3 فروری کو لیجنڈری گلوکار کمار سانو کی گونجے کی مدھر بھری آواز جس سے ہزاروں شائقین محظوظ ہونگے سعودی پہلی بارگڈ ہوپ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے بالی ووڈ نائٹ سجائی جا رہی ہے جس میں لیجنڈری گلوکار کمار سانو اپنی مدھر بھری آواز کا جادو جگائیں گے اور اپنے گانوں سے شرکاء کو محظوظ کریں گے جبکہ ایونٹ میں دیگر گلوکار بھی شرکت کر رہے ہیں ایونٹ آرگنائزر جمیش کا کہنا ہے کہ کمارسانو جتنا بھارت میں مقبول ہیں اتنا ہی پاکستان میں بھی انہیں شوق سے سنا جاتا ہے اور ان کے لاکھوں چاہنے والے ہیں کمار سانو پہلی مرتبہ سعودی عرب پرفارم کرنے آرہے ہیں جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ایونٹ میں ہزاروں بھارتی اور پاکستانی شہریوں سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے لوگ شرکت کریں گے آرگنائزر کا مزید کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی فروخت آن لائن جاری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں