سعودی عرب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان عبدالوحید کی شاندار بیٹنگ کا سلسلہ بدستور جاری 136

سعودی عرب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان عبدالوحید کی شاندار بیٹنگ کا سلسلہ بدستور جاری

رپورٹ عالم خان مہمند : (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان عبدالوحید کی شاندار بیٹنگ کا سلسلہ بدستور جاری.
اوپنر بلے باز عبدالوحید نے سیمی فائنل میچ میں پاکستان فالکن کے خلاف 88 بال پر 28 چوکوں اور 1 چکے کی مدد سے176 رنز بنائے پاک شاہین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30 اورز میں 366 رنز بناکر پاکستان فالکن کو 207 رنز پر آؤٹ کرکے 159 رنز سے میچ جیت کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں