سعودی عرب مکہ المکرمہ
سعودی عرب مکہ المکرمہ پردیس میں دیس کے ذائقے دار کھانے اصلی گجرانوالہ ریسٹورنٹ نے متعارف کرا دیے کاکیہ مکہ المکرمہ میں برانچ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا ہے
افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سابق وزیر پارلیمانی لیڈر ایم این اے زرتاج گل تھی مہمان خصوصی کا استقبال ریسٹورنٹ کے اونر محمد رفیق نے کیا افتتاحی تقریب میں پورے سعودی عرب سے لوگوں نے شرکت کی تقریب کی مہمان خصوصی سابق وزیر پارلیمانی لیڈر ایم این اے زرتاج گل کا کہنا تھا میں اپ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ اپ نے مجھے عزت بخشی میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ میں مکہ مکرمہ میں اپ سب لوگوں کے ساتھ اس تقریب میں شامل ہوئی ریسٹورنٹ کے اونر محمد رفیق نے زرتاج گل کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور ان کا شکریہ ادا کیا کہ اپ ہماری اس تقریب میں ائی ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر ائے ہوئے تمام مہمانوں نے اپنی نیک تمنائیں اور مبارک باد دی افتتاحی تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا