( رپورٹ : میاں محمد عظیم ، پاک نیوز پوائنٹ )
سردار طلعت محمود خان سیکرٹری لیبر آفیئرز سعودی عرب کی وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے مدینہ منورہ میں ملاقات ہوئی ، حکومت کے حالیہ اقدامات اور حکومت کی ترجیحات، اور آئندہ کے لائحہ عمل سے تفصیلا ت سے آگاہ کیا ، وزیراعظم کو عمرہ کی ادائیگی اور آزاد کشمیر میں الیکشن میں جیت پر مبارکباد پیش کی۔