Saleem Sheikh, the former senior officer of Shabda Land Department of KDA 134

کے ڈی اے “KDA” کے شعبدہ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے سابق سینئر آفیسر سلیم شیخ کے اعزاز میں گزشتہ شب ان کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا.

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کے ڈی اے “KDA” کے شعبدہ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے سابق سینئر آفیسر سلیم شیخ کے اعزاز میں گزشتہ شب ان کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف SPECIAL DINNER کا بعد نماز عشاء اہتمام کیا، اس موقع پر ریاض سے آئے ہوئے ولید اعجاز اعوان بھی موجود تھے، اسپیشل ڈنر میں پاکستا پنجاب کی خصوصی ڈش سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی بھی تیار کی گئی تھی، ڈنر کے بعد گرین ٹی خصوصی طور پر تیار کی گئی تھی، آخر میں فوٹو گرافی کا بھی انتظام کیا گیا تھا، اس طرح یہ یادگار شام رات گئے کے بعد اختتام پذیر ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں