sadness and anguish that Hamza Shahzad 117

انتہائی دکھ اور کرب کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کی پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض انگلش سیکشن “”PISES”” .میں “”AS_B “” کلاس میں زیر تعلیم جواں سال طالب علم حمزہ شہزاد ایک کار حادثہ میں کل رات (سوموار 16 اکتوبر 2023) کو انتقال ہو گیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

انتہائی دکھ اور کرب کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کی پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض انگلش سیکشن “”PISES”” .میں “”AS_B “” کلاس میں زیر تعلیم جواں سال طالب علم حمزہ شہزاد ایک کار حادثہ میں کل رات (سوموار 16 اکتوبر 2023) کو انتقال ہو گیا ہے،،، انا للہ و انا الیہ راجعون ،،، دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ اس دکھ کی گھڑی کے موقع پر ادارہ “”PNP”” نیوز چینل والدین اور دیگر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں