Riyad senior member, social personality Waleed Ijaz Awan 202

بی سی پی اے “BCPA” ریاض کے سینئر ممبر، سماجی شخصیت ولید اعجاز اعوان کیلئے “دعائے صحت” کی اپیل

سٹاف رپورٹ : (تازہ اخبار ، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پی این پی کے سینئر صحافی اورکالم نگار اعجاز احمد طاہر اعوان اور بی سی پی اے “BCPA” ریاض کے سینئر ممبر، سماجی شخصیت ولید اعجاز اعوان سالانہ تعطیلات کے بعد واپس ریاض میں شدید بیمار ہے، اور ہسپتال میں زیر علاج ہے، اس کی جلد صحتیابی اور تندرستی کے لئے “PNP” کے قارئین سے “دعائے صحت” کی اپیل ہے.
اَذْھِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَ اشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا۔
اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دے اور شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا جو بیماری کو باقی نه چھوڑے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں