Riaz's well-known personality Zeeshan Siddiqui 312

ذیشان صدیقی کی صاحبزادی آمنہ صدیقی کی “”دعوت عقیقہ” کا خصوصی اہتمام ، “”NORTH BIRYANI” سے مہمانوں نے خوب لطف اٹھایا اور خوشی کا اظہار بھی کیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (26 اپریل 2023)
ریاض کی معروف شخصیت ذیشان صدیقی نے گزشتہ شب اپنی “”BE LOVED DAUGHTER AMNNA
کے لیئے “”دعوت عقیقہ”” کا خصوصی انتظام کیا، جس کا اہتمام ریاض کے ایک خوبصورت استراحہ “” CHALET ROSINA”” میں کیا، جس میں مہمانوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر خصوصی ڈش “”NORTH BIRYANI”” کا انتظام کیا تھا، اس یادگار تقریب میں پوری فیملی اور بچوں نے خوب انجوائے “”ENJOY “” کیا، اس تقریب میں جن جن مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا ان کے اسماء گرامی، ولید اعجاز اعوان، عفان ہاشمی، عبید الرحمن، حافظ فیاض احمد، طارق السلام، محمد فیاض، تقریب کے اہتمام پر ذیشان صدیقی اور انکی اہلیہ نے تمام مہمانوں کی اس خصوصی دعوت میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا، اس طرح یہ یادگار دعوت حسین یادوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں