بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع 60

سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

اسٹاف رپورٹ: پی این پی نیوز ایچ ڈی

سابق وزیر اعظم پاکستان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی،سرکاری وکیل فرخ لودھی نے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی.
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان پر پنجاب پولیس نے کل 54مقدمات درج کررکھے ہیں،لاہور میں عمران خان پر21مقدمات درج ہیں،رپورت کے مطابق راولپنڈی19،شیخوپورہ7،فیصل آباد میں 5مقدمات درج ہیں،بانی پی ٹی آئی پر گوجرانوالہ میں ایک مقدمہ درج ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں