ڈاکٹر ذاکر نائیک 65

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 25 اکتوبر کو دو روزہ دورے پر فیصل آباد آئیں گے

کراچی/خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

“”میڈیا رپورٹس”” کے مطابق معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 25 اکتوبر کو دو روزہ دورے پر فیصل آباد آئیں گے۔ اس دورے کے دوران ان کے صاحبزادے شیخ فاروق ذاکر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ اد رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے ہاتھوں اب تک دنیا بھر میں ہزاروں غیر مسلم باشندے قبول اسلام کر چکے ہیں۔۔۔!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں