Renowned Journalist and "PNP" Bureau Chief Punjab HM Fayyaz 130

معروف صحافی اور “PNP” کے بیورو چیف پنجاب ایچ ایم فیاض ریاض کا دورہ مکمل کر کے آج بعد نماز جمعہ ریاض سے الجبیل روانہ ہو گئے

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

پی این پی “PNP” کے بیورو چیف پنجاب، ایچ ایم فیاض 5 سال کے طویل وقفہ کے بعد گزشتہ دنوں “PNP” مینجمنٹ کی خصوصی دعوت پر ریاض تشریف لائے اور اپنے ریاض میں تی روزہ قیام کے دوران دوستوں صحافیوں اور مقتدر شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا، انہیں “PNP” مینجمنٹ کی طرف سے گرانقدر صحافتی خدمات کے اعتراف میں، “”یادگاری شیلڈ” بھی پیش کی گئی، ایچ ایم فیاض اپنی یادگار یادوں اور لمحات کو سمیٹ کر آج بعد نماز جمعہ ریاض سے الجبیل روانہ ہو گئے، اب وہ جلد عمرہ کی سعادت کے لئے مکہ مکرمہ روانہ ہو جائیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں