Renowned actor and director Zia Mohiuddin passed away 124

معروف اداکار، ہدائت کار صدا کار ضیاء محی الدین طویل علالت کے بعد آج کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال فرما گئے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
انا للہ و انا الیہ راجعون
معروف اداکار، ہدائت کار صدا کار ضیاء محی الدین طویل علالت کے بعد آج کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال فرما گئے، وہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے، انکے انتقال پر ملال پر ادبی سماجی شخصیات نے اپنے اپنے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں