رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سعودی عرب میں بسلسلہ روزگار اوورسیز کی طرف سے “ترسیل زر”میں مسلسل کمی ہونے لگی، اس سال سال 2022 کے دوران ترسیلات زر 18.9 فیصد سے بھی کم رہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سال نومبر کے دوران 10.5 ارب ریال بھیجے گئے اور 2.45 ارب ریال کی کمی ریکارڈ کی گئی، اس بات کا انکشاف سعودی سنٹرل بینک (ساما) نے اپنے اعداد و شمار میں کیا ہے.
148