Corona's new variant Omi Kroon has reached Pakistan or not, the matter became suspicious after the explanation of NIH 290

راولپنڈی خودکوحساس ادارےکا افسرظاہر کرکےدھوکہ دہی اورفراڈ کرنے والاملزم گرفتار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

متاثرہ شخص نےدرخواست دی کہ ملزم نےخود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکےآکشن سے 2 گاڑیاں دلوانے کیلئے رقم ہتھیا لی.
تھانہ سول لائن راولپنڈی کے نڈر آفیسر اے ایس آئی راجہ تصدق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں