کراچی میں منشیات اور نشہ کرنے اور استعمال کرنے والوں تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ 166

کراچی میں منشیات اور نشہ کرنے اور استعمال کرنے والوں تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ

رپورٹ.کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی میں منشیات اور نشہ کرنے اور استعمال کرنے والوں تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونے لگا، اور منشیات کی خرید و فروخت کرنے والا کی پولیس والا کے ساتھ گھٹ جوڑ بڑھنے لگئی، اس وقت اس دھندہ می ملوث اور نشہ میں ملوث افراد کے حوالے سے کراچی دوسرے نمبر پر آ گیا نشہ کی خریداری کرنے والوں می اسکول کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء طالبات کی خریداری میں اضافہ بڑھنے لگام پولیس کی ملی بھگت سے یہ دھندہ دن بدن عروج آ گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں