کراچی میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری کراچی /بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی) 135

کراچی میں باران رحمت کے لئے بارشوں کا سلسلہ آج سے شروع ہو گا،،، محکمہ موسمیات کراچی کی پیشن گوئی

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

محکمہ موسمیات کی اطلاع کے مطابق آج جمعہ (28 اپریل سے یکم مئی) تک تیز ہواوں اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے، تمام ایئر لائین، کو بھی حفاظتی انتظامات کرنے کے کئے پیشگی اطلاع کر دی گئی ہے، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے اطراف اور اردگرد تمام نکاسی آب کے نالوں کی صفائی ستھرائی کا جائزہ بھی لیا گیا ہے، اور شہر بھر میں نالوں کی صفائی کو بھی بر وقت صاف کرنے کی ہدایات دے دی گئی ہیں، اور احتیاطی تدابیر کے باعث ملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں، لوگوں کو گھروں سے غیر ضروری باہر نکلنے سے بھی اجتناب کی ہدایت کر دی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں