قائد اعظم محمد علی جناح (رح ) کی پاکستان کے لئے بے مثال خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔حاجی محمد ناصر قادری 326

قائد اعظم محمد علی جناح (رح ) کی پاکستان کے لئے بے مثال خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔حاجی محمد ناصر قادری

رپورٹ(زبیر خان بلوچ سے )
سیاسی وسماجی شخصیت حاجی محمد ناصر قادری (الریاض سعودی عرب ) نے یوم قائد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زندہ قومیں اپنے قومی ہیروز کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرتی،قائد اعظم محمد علی جناح (رح) نے پاکستان کے لئے اپنی جان تک نچھاور کر دی ،انکی ولادت کے دن کے موقع پر ہمیں چاہیئے کہ ہم انکی روح کے ایصال ثواب کے لئے صدقہ کریں اور پاکستان کی قدر کریں ۔ہم سب کی پہچان پاکستان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں