Punjab Police with the spirit of public service have the goal 144

عوامی خدمت کا جزبہ لیکر پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والے جوانوں میں ایمانداری کے ساتھ فرض شناسی کا ہدف ان کے سامنے ہو تو محکمے میں ترقی کی راہیں

رپورٹ لاہور : ایچ ایم فیاض ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی )

عوامی خدمت کا جزبہ لیکر پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والے جوانوں میں ایمانداری کے ساتھ فرض شناسی کا ہدف ان کے سامنے ہو تو محکمے میں ترقی کی راہیں ان کے لیے آسان ہو جاتی ہیں پنجاب پولیس میں ایسے جوانوں کی داستانیں بھری پڑی ہیں جن کے نزدیک ڈیوٹی اور صرف ڈیوٹی ہی ان کا مشن ہوتا ہے حال ہی میں اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے محبوب احمد گجر جنہوں نے پنجاب پولیس میں ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ہمشہ اس بات کا خیال رکھا کہیں کسی بیگناہ شخص کے ساتھ زیادتی نہ ہو محبوب احمد گجر کے مطابق ان کی کامیابی میں ان کے والدین کی دعائیں اور تربیت کا عنصر شامل ہے.
نوٹ لاہورر اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والا محبوب احمد گجر اپنے والد اور بھائی کے ساتھ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں