Punjab Government has issued orders 252

حکومت پنجاب نے 163 اسسٹنٹ کمشنر کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے تبدیل ہونیوالوں میں

(افتخار کھٹانہ ۔پی این پی نیوز سیالکوٹ)
حکومت پنجاب نے 163 اسسٹنٹ کمشنر کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے
تبدیل ہونیوالوں میں

نعمان محمود اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر خوشاب تعینات کردیا

عرفان مارتھ اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ وادی سون تعینات کردیا

علیزہ رحمان اسسٹنٹ کمشنر سمندری کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل تعینات کردیا

اشفاق رسول اسسٹنٹ کمشنر خوشاب کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر قائدآباد تعینات کردیا

حمداللہ اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ خوشاب کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات کردیا

محمد محسن عالم اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا تعینات کردیا

محمد عامر اسسٹنٹ کمشنر قائدآباد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں تعینات کردیا

آمنہ احسان اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر تعینات کردیا

خضران علی اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر لالیاں تعینات کردیا

ارسلان بشیر اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس تعینات کردیا

منور حسین اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرگودھا کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد تعینات کردیا

راشد اقبال اسسٹنٹ کمشنر شاہپور سرگودھا کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں تعینات کردیا

محمد عثمان اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات کردیا

احمد جاوید چیمہ اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد تعینات کردیا

الماس صبیح ثاقب اسسٹنٹ کمشنر خانپور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ تعینات کردیا

فضل الرحمن اسسٹنٹ کمشنر ہاورن آباد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی تعینات کردیا

محسن نثار اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور صدر تعینات کردیا

محمد شعیب اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور تعینات کردیا

سید گل عباس اسسٹنٹ کمشنر جتوئی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر خیرپور ٹامیوالی تعینات کردیا

ظہور احمد اسسٹنٹ کمشنر احمد پورشرقیہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر یزمان تعینات کردیا

شبیر احمد اسسٹنٹ کمشنر 18ہزاری کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر خانپور تعینات کردیا

سرمد علی اسسٹنٹ کمشنر رحیم یارخان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور تعینات کردیا

تقرری کی منتظر عنزہ عباسی کو اسسٹنٹ کمشنر رحیم یارخان تعینات کردیا

تقرری کے منتظر محمد حماد حامد کو اسسٹنٹ کمشنر صادق تعینات کردیا

عثمان غنی اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان تعینات کردیا

احمد نوید سوری اسسٹنٹ کمشنر راجن پور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کردیا

غلام مرتضی اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر تونسہ تعینات کردیا

جمیل حیدر اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید تعینات کردیا

محمد اصغر اقبال اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو تعینات کردیا

محمد افضل اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

تقرری کے متنظر جام محمد اسلم کو اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات کردیا

مبارک علی رضا اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر لیہ تعینات کردیا

عمران رفیق اسسٹنٹ کمشنر روجھان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر علی پور تعینات کردیا

محمد سیف اللہ جاوید اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جتوئی تعینات کردیا

ناصر شہزاد اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا

ذوالفقار علی کان اسسٹنٹ کمشنر جام پور کو او ایس ڈی بنادیا گیا

آفتاب اقبال اسسٹنٹ کمشنر بھکر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات کردیا

ٓفرحان مجتبی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو مری کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر راجن پور تعینات کردیا

عامر محمود اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر روجھان تعینات کردیا

مہتاب احمد خان اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

محمد شکیب سرور اسسٹنٹ کمشنر ڈی خان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ تعینات کردیا

ماجد بن احمد اینٹی کرپشن پنجاب کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ تعینات کردیا

فرخ طفیل اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

سلمان ظفر اسسٹنٹ کمشنر پسرور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ تعینات کردیا

تقرری کے منتظر محمد زبیر کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی تعینات کردیا

تقرری کے منتظر کامران صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر تعینات کردیا

شوکت مسیح اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ تعینات کردیا

رانا اورنگزیب اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ تعینات کردیا

صاحبزادہ محمودالحسن اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کردیا

دلاور خان اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر احمدپور سیال تعینات کردیا

زوہیب احمد انجم اسسٹنٹ کمشنر نارووال کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کردیا

نیاز احمد سب رجسٹرار ملتان سٹی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ تعینات کردیا

رضوان اشرف اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ تعینات کردیا

انعم فاطمہ اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات کردیا

ندیم بلوچ اسسٹنٹ کمشنر جلالپورپیروالا کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تعینات کردیا

نعمان علی اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا

وقاص صفدر اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات کردیا

توصیف حسن اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر گجرانوالہ صدر تعینات کردیا

محمد فضل عباس اسسٹنٹ کمشنر کامونکی کو او ایس ڈی بنادیا گیا

خرم مختار بھنگو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کامونکی تعینات کردیا

محمد اظہر اسسٹنٹ کمشنر عارفوالہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں تعینات کردیا

ظفراللہ خان اسسٹنٹ کمشنر گجرات کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر نارووال تعینات کردیا

خضر ظہور سیکشن آفیسر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ تعینات کردیا

محمد ارشد اسسٹنٹ کمشنر ظفروال کو او ایس ڈی بنادیا

فاروق اعظم اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ظفروال تعینات کردیا

فیصل احمد اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور صدر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کردیا

قمر محمود اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پسرور تعینات کردیا

احسن ممتاز اسسٹنٹ کمشنر گجرات کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر سنمبڑیال تعینات کردیا

غلام سرور اسسٹنٹ کمشنر شورکورٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا

حیدر عباس اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر گجرات تعینات کردیا

سلمان اکبر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کو او ایس ڈی بنادیا

ساجد منیر سیکرٹری آر ٹی اے لاہور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں تعینات کردیا

محمد اکمل اسسٹنٹ کمشنر خانیوال کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر تعینات کردیا

طارق محمود اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا

شاہد بشیر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات کردیا

عادل عمر اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات کردیا

رانا امجد محمود اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کو او ایس ڈی بنادیا

محمد سلیم گجرانوالہ سٹی اسسٹنٹ کمشنر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد تعینات کردیا

محمد عامر اسسٹنٹ کمشنر جہلم کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں تعینات کردیا

محمد رضوان الحق اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات کردیا

ماہین فاطمہ اسسٹنٹ کمشنر سنمبڑیال کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن تعینات کردیا

محمد اویس سرور اسسٹنٹ کمشنر عیسی خیل کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کردیا

محمد مرتضی اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ تعینات کردیا

وقاص عباس اسسٹنٹ کمشنر مریدکے کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی تعینات کردیا

محمد ابراہیم عباس اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کو او ایس ڈی بنادیا

صاحبزادہ محمد یوسف اسسٹنٹ کمشنر مری کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن تعینات کردیا

حامد رشید اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کو او ایس ڈی بنادیا

خرم حمید اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر رائےونڈ تعینات کردیا

عمران صفدر اسسٹنٹ کمشنر شالامار ٹاؤن لاہور کو او ایس ڈی بنادیا

شرینا غلام مرتضی جنیجو اسسٹنٹ کمشنر شرقپور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شالامار ٹاؤن لاہور تعینات کردیا

اللہ توکل وٹو اسسٹنٹ کمشنر دریاخان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کردیا

مدثر ممتاز اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل تعینات کردیا

محمد زوہیب شفیع اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات کردیا

محمد عثمان جلیس اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالا کو او ایس ڈی بنادیا

محمد جمیل اے ڈی سی جی گجرات کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالا تعینات کردیا

زینب طاہر اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر مرید کے تعینات کردیا

آصف اقبال اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد تعینات کردیا

فاطمہ ارشد اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شرقپور تعینات کردیا

لاریب اسلم اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ تعینات کردیا

اقرا مصطفی اسسٹنٹ کمشنر لودھراں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں تعینات کردیا

محمد عمران ارشد اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کو او ایس ڈی بنادیا

تقرری کے منتظر عبدالمنان کو خانیوال اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا

رمیز ظفر اسسٹنٹ کمشنر ملکوال کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات کردیا

مجاہد ظفر اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور تعینات کردیا

کلیم یوسف وزیراعلی آفس کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا تعینات کردیا

محمد اشرف صالح اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر لودھراں تعینات کردیا

مرزا راحیل بیگ اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جلالپورپیروالا تعینات کردیا

سیمال مشتاق اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی تعینات کردیا

عامر افتخار اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر تعینات کردیا

فیاض علی اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد تعینات کردیا

عبدالباسط صدیقی اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا تعینات کردیا

محمد اویس اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر میلسی تعینات کردیا

محمد کامران افضل اسسٹنٹ کمشنر میلسی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی تعینات کردیا

شگفتہ جبین اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر اٹک تعینات کردیا

ذونیرہ جلیل اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ تعینات کردیا

محمد عارف قریشی اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کو او ایس ڈی بنادیا

تقرری کی منتظر ثنا کو اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال تعینات کردیا

راجہ محمد سلیم اسسٹنٹ کمشنر حضرو کو او ایس ڈی بنادیا

کامران اشرف اسسٹنٹ کمشنر لالیاں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر حضرو تعینات کردیا

محمد عرفان اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جنڈ تعینات کردیا

ملک نور زمان اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب تعینات کردیا

بختیار اسماعیل اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چکوال تعینات کردیا

بلال بن عبدالحفیظ اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ تعینات کردیا

زوہیب ممتاز سٹاف آفیسر سے اے سی ایس توہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار تعینات کردیا

محمد مبین احسن اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جہلم تعینات کردیا

انور علی اسسٹنٹ کمشنر کہروڑ لال عیسن کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان تعینات کردیا

فضیل مدثر اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوا تعینات کردیا

تقرری کے منتظر محمد مشتاق کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیا تعینات کردیا

کامران حسین مشتاق اسسٹنٹ کمشنر گجرانوالہ صدر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات کردیا

میاں مراد حسین اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان تعینات کردیا

یاسر رضوان اسسٹنٹ کمشنر جنڈ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ تعینات کردیا

محمد اعجاز اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں کو او ایس ڈی بنادیا گیا

اشتیاق اللہ خان ایچ آر اٹک کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں تعینات کردیا

شیزہ رحمان اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر رالپنڈی کینٹ تعینات کردیا

بلاول علی اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کردیا

خالد عباس اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات کردیا

محمد آصف نواز اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلہ تعینات کردیا

اشنا طاہر اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر لاوا تعینات کردیا

قندیل فاطمہ میمن اسسٹنٹ کمشنر چکوال کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشر تلہ گنگ تعینات کردیا

غلام مصطفی جٹ اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ تعینات کردیا

ضیاءاللہ سیکشن آفیسر سکول ایجوکیشن کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد تعینات کردیا

ملک محمد افضل اسسٹنٹ کمشنر خیرپور ٹامیوالی کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر عارفوالا تعینات کردیا

تقرری کے منتظر محمد نعیم بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن تعینات کردیا

شرجیل شاہد فوڈ اتھارٹی پنجاب کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی تعینات کردیا

اسامہ شاہرون اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کو او ایس ڈی بنادیا

محمد عظمان چوہدری اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال تعینات کردیا

محمد عابد شبیر اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ تعینات کردیا

شاہد بشیر اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ تعینات کردیا

ذیشان اشرف اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر دریاخان تعینات کردیا

محمدحیدر اسسٹنٹ کمشنر علی پور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بھکر تعینات کردیا

محمد مجاہد عباس اسسٹنٹ کمشنر یزمان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر عیسی خیل تعینات کردیا

عزیر علی خان اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر میانوالی تعینات کردیا

اعجاز عبدالکریم اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پپلاں تعینات کردیا

سفیان دلاور اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بھلوال تعینات کردیا

سجاد محمود بابر اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ کو او ایس ڈی بنادیا

حاکم خان ایچ آر جہلم کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ تعینات کردیا

ربنواز اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات کردیا

محمد نواز سیکشن افسر سیکرٹریٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرگودھا تعینات کردیا

نبیل احمد میمن اسسٹنٹ کمشنر قصور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا تعینات کردیا

فروا بتول اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شاہپور سرگودھا تعینات کردیا

انعم بابر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوا کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی تعینات کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں