سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےمزدوروں کوریلیف دینےکیلئے کم سے کم اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے،پنجاب حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے کی ہے.
مزدوروں کی اجرت میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا،پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاریکر دیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عام آدمی کی زندگی میں آسانی کیلئےہرممکن کوشش کررہےہیں.
159