پنجاب اسمبلی کے انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا 269

پنجاب اسمبلی کے انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے،الیکشن کمیشن

کاغذات نامزدگی 12سے14مارچ تک جمع کرائے جائیں گے،الیکشن کمیشن

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال22مارچ تک ہوگی،الیکشن کمیشن

امیدوار 5 اپریل تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے،الیکشن کمیشن

انتخابی نشانات 6اپریل کو دیےجائیں گے،الیکشن کمیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں