پی ہی پی نے سندھ کے عوام کی خدمت میں عملا" کچھ نہیں کیا.امیر جماعت کراچی حافظ انجینئر نعیم الرحمن 155

جماعت اسلامی “PPP” کا عوامی مینڈیٹ کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گئی.امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن

بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

امیر جماعت اسلامی کراچی کے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی “PPP” کا عوامی مینڈیٹ کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گئی، کراچی کے عوام اپنے منتخب بلدیاتی نمائندوں اور میئر سے ابھی تک محروم ہیں، اور شہری مسائل میں تیزی کے ساتھ مسلسل اضافہ بڑھتا جا رہا ہے، اور کوئی پرسان حال نظر نہیں آتا، عوام کے بنیادی حقوق کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے ایک سازش کے تحت عوام کے حقوق اور انصاف کے تقاضوں کو دبایا جا رہا یے، ہم کراچی کے عوام کے حقوق کی جنگ میں کبھی دستبردار نہیں ہوں گئے، اور ہماری جنگ جاری رہے گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں