Eid-ul-Fitr is likely to fall on Friday 212

“” عید الفطر “” پر 5 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“”میڈیا رپورٹس”” کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی نے
“”عید الفطر”” کے پر مسرت موقع پر 5 سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، ان تعطیلات کا آغاز 21 سے 25 اپریل 2023 (جمعہ تا منگل ) تک ہو گا، چھٹیوں کے بعد تمام سرکاری اور پرائیوٹ دفاتر 26 اپریل (بدھ) سے دوبارہ کھل جائیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں