PTI United Arab Emirates called on Federal Minister for Information Fawad Hussain Chaudhry 221

پی ٹی آئی متحدہ عرب امارت کے وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری سے ملاقات

متحدہ عرب امارت نمائندہ خصوصی: ( رپورٹ محمد آصف بلوچ، تازہ اخبار پاک نیوز پوائنٹ )
وفد میں صدر پی ٹی آئی ابوظہبی محمد ثقلین مہرو، صدر پی ٹی آئی ام القوین محمد فہیم بیگ اور صدر پی ٹی آئی عجمان مرزا صفدر اقبال بابر شامل تھے۔ ملاقات میں سفیر پاکستان افضال محمود بھی موجود تھے۔
وفاقی وزیر ایکسپو 2020 پاکستانی پویلین میں فلم ویک کے افتتاح کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں۔ملاقات میں دورانِ گفتگو ڈرامہ ویک بھی شروع کرنے پر گفتگو ہوئی جس پر پاکستانی سفیر افضال محمود نے یقین دہانی کروائی کہ ضروری اقدامات کی بعد ڈرامہ ویک بھی شروع کر سکتے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ جہلم للہ دو رویہ سڑک کی تعمیر سے علاقہ میں ترقی کا نیا دور شروع ہو جائے گا۔

پی ٹی آئی متحدہ عرب امارت کے وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری سے ملاقات
پی ٹی آئی متحدہ عرب امارت کے وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری سے ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں