PTI Sialkot Haji Muhammad Nasir Qadri Riyadh 238

پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ متحدہ ہو کر میدان میں اترے گی تمام لیدر شپ متحدہ ہو کر الیکشن کمیشن کر گا.سیاسی وسماجی شخصیت حاجی محمد ناصر قادری الریاض سعودی عرب رہنما پاکستان تحریک انصاف

(رپورٹ : عالم خان مہمند ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
سیاسی وسماجی شخصیت حاجی محمد ناصر قادری الریاض سعودی عرب رہنما پاکستان تحریک انصاف الریاض عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے شوق پورا کر لیں سواے شرمندگی کے ہاتھ نہیں آہیگا عمران خان کے لیول کا کوئی لیدر پاکستان میں موجود نہیں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں سیالکوٹ تمام یونین کونسل اجلاس چیئرمین کے نام پر غور کیا جائے ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں