راجہ گل زیب کیانی سیکرٹری یوتھ پی ٹی آئی سعودی عرب کا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 14 ویں برسی پر تعزیت 240

راجہ گل زیب کیانی سیکرٹری یوتھ پی ٹی آئی سعودی عرب کا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 14 ویں برسی پر تعزیت

رپورٹ : عالم خان مہمند( تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ )

سیکرٹری یوتھ پی ٹی آئی سعودی عرب راجہ گل زیب کیانی کی محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 14 ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی الریاض ریجن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی سعودی عرب کی نمائندگی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں