Alam Khan Mohmand Official PTI Social Media Head 248

تاج محمد خان صدر پی ٹی آئی ریاض کا عالم خان مہمند سعودی عرب واپسی پر خوش آمدید کہا

سٹاف رپورٹ (پاک نیوز پوائنٹ)
عالم خان مہمند آفیشل پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ پاکستان سے واپس سعودی عرب خیر خیریت سے پہنچ گئے ، تو انکے گھر پر،زبیر خان بلوچ افیشل پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ سعودی عرب تاج محمد صدر پی ٹی آئی ریاض ریجن آئے اور عالم خان مہمند کو خوش آمدید کہا۔
پارٹی معاملات اور پاکستان میں سیاسی صورتحال پر گپ شپ ہوئی۔ عمران خان کے حالیہ پارٹی کے تنظیمی تبدیلی کو سراہا گیا اور امید ظاہر کی گئی کہ ان شاءاللہ پارٹی کو اس اقدامات سے فائدہ پہنچے گا اور آنے والے بلدیاتی انتخابات میں کم بیک کریگی۔
اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بات چیت ہوئیں۔
سمندر پار پاکستانی قانونی طور پر پیسے وطن بھیجنے پر زور دیا گیا اور لوگوں کو قانونی طور پر پیسے بھیجنے کے فوائد کی آگاہی پر کام کرنے کی ضرورت محسوس کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں