Secretary Sports Wing PTI Riaz Region Obaidullah Yousafzai 335

میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو کامیاب دورہ بنگلہ دیش پر مبارکباد پیش کرتا ہوں سیکرٹیری سپورٹس ونگ پی ٹی ائی ریاض ریجن عبید اللہ یوسفزئی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
کپتان بابر اعظم اور ان کی ٹیم لگاتار اچھی کارکردگی کا مظاہرہ پیش کررہی ہیں
ویسٹ انڈیز کرکٹ کو پاکستان انے پر خوش امدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ٹیم پاکستان اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی
پاکستان میں کرکٹ کی بحالی دنیائے کرکٹ کےلے خوش ائیند ہے
پاکستانی عوام کو کرکٹ دے بے تحاشہ پیار ہے
کرکٹ ہی واحد کھیل ہے جو پاکستانیوں کے چہروں پر خوشی بکھیرتا ہیں
ریاض سٹی میں پاکستانی کمونیٹی میں کرکٹ بہت مقبول ہیں
اور میری کوشش ہے کہ میں اپنے لوگوں کےلے اچھے سے اچھے ٹورنامنٹ کا انعقاد کروں
ان شاءاللہ جلد ہی ریاض سٹی میں تحریک انصاف کے زیرسایہ ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں سے ٹیمیں شرکٹ کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں