PTI Overseas Election Commission announces winners of party intra-party elections in Abu Dhabi chapter 230

پی ٹی آئی اوورسیز الیکشن کمیشن نے ابوظہبی چیپٹر میں پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن جیتنے والوں کا اعلان کردیا

دبئی نمائندہ خصوصی : ( رپورٹ : محمد آصف بلوچ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ ).

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اوورسیز الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی الیکشن 2022 میں ابوظہبی چیپٹر کے کامیاب امیدواروں کا اعلان کرتے ہوے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق محمد ثقلین صدر منتخب ہوئے ہیں جبکہ ناصر منور سینئر نائب صدر۔ نوید علی انفارمیشن سیکرٹری بابر اسحاق جنرل سیکرٹری اسمام اللہ خان
ایڈیشنل سیکرٹری اور انعم خان
خواتین سیکرٹری منتخب ہوئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں