(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
دعا بھٹو نے بچےکی پیدائش کا اسٹیٹس سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لگایا، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو سے دوسری شادی منظر عام پر دعا بھٹو نے اپنی شادی ڈیکلئیر کردی۔ رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے اپنی شادی کی تصدیق کی ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ شادی کب ہوئی۔