Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Overseas Delegation 270

پاکستان تحریک انصاف اوورسیز کے وفد کی چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وفاتی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان سے ملاقات

(رپورٹ مکہ مکرمہ : مریم شاہد ، تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان تحریک انصاف اوورسیز وفد میں سعودی عرب کے صدر مفتی عزیر بھٹہ اور سنئیرنائب صدر بابراکرم اعوان پاکستان تحریک انصاف ساؤتھ افریقہ کے صدر رائے علی انتخاب اور پاکستان تحریک انصاف جاپان کے صدر ملک اللہ یار اور پاکستان تحریک انصاف روس رشیہ چیپٹرکے صدر جواد الرحمان کی چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے انکے آفس میں تمام صدور کی ملاقات پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پارٹی امور بلخصوص اوورسیز ووٹنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ۔ اسکے علاوہ سعودی عرب ساؤتھ افریقہ روس جاپان میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور انکے ممکنہ حل کے بارے میں بھی حاصل سیر گفتگو رہی اور بزنس مین کمیونٹی کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام وفد نے وفاتی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان سے بھی خصوصی ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں