(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پی ٹی آئی مدینہ صدر خواجہ زبیر اور ان کی ٹیم نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور اپنی پوری ٹیم کے لئے وقت نکالنے پر شکریہ ادا کیا۔ مزید اورسیز میں پاکستان تحریک انصاف ورکرز کے مسائل خاص کر ممبر شپ فیس کے حوالے سے بات چیت کی، جس پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یقین دلایا کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے اس بارے میں ضرور بات کریں گے.