PTI Leader Raja Mithu got married 241

تحریک انصاف کے راہنما راجہ مٹھو رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے

رپورٹ : افتخار کھٹانہ سیالکوٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
تحریک انصاف کے راہنما راجہ مٹھو رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے
کل رات اک نجی ہوٹل میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں صاحبزادہ حامد رضا وزیر مذہبی امور آزاد کشمیر،طاھر سلطان ایڈووکیٹ چیئرمین وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل ضلع سیالکوٹ مدثر رانا،مرزا دلاور بیگ۔ جہانگیر بدر۔عمران مانی۔ ملک شفقت اعوان اور بے شمار دوستوں نے راجہ مھٹو کی بارات میں شرکت کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں