سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت 24اگست تک ملتوی کردی گئی.
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلا ف اپیل پر سماعت 24اگست تک ملتوی کردی گئی،چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر آئندہ سماعت بھی 24اگست کو ہوگی.
182