وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ 180

ملک کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ملک کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور انہیں اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کے لئے او لی کوشش کی جا رہی ہے، ان خیالات کا آظہار وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے “پرائیم منسٹر یوتھ بزنس فورم” کی خصوصی تقریب کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ ہم آپکے تعاون سے پاکستان کو ایک عظیم اور مثالی ملک بنائیں گئے، انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں ہ نے نوجوانوں کی اعلی قیادت کو لیب ٹاپ کی سہولتوں دے آراستہ کیا، جو ہمارے لئے قیمیتی اثاثہ کا درجہ رکھتے ہیں، ملک کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کو ترجیحی بنیادوں پر اولیت دی جائے گیی، انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے نوجوانوں کے حوصلے اور جذبے بڑے بلند ہیں ہم نوجوان نسل کو مشکلات اور بنیادی ضرورتوں کو اولیت دے کت باہر نکالیں گئے، 5 لاکھ کے نوجوانوں کے قرض پر کعئی سود نہی لیس جائے گا، جبکہ 5 سے 15 لاکھ کے قرض پر صرف 5% تک سود لیا جائے گا، نوجوان ہمارے مل، کا ق یمیتی سرمایہ ہیں، ہم ان کے مستقبل اور کردار کو ترجیحی بنیادوں پر بلندی کی طرف لے کر جائیں گئے، نوجوان کا روشن اور تابناک مستقبل ہی پاکستان کی ترقی پنہاں ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں