جرمنی کے صنعتی شہر فرینکفرٹ میں پی ٹی ایم جرمنی کی جانب سے شاعر کارکن گیلامن کی ہلاکت کے خلاف حتجاجی مظاہرے 127

جرمنی کے صنعتی شہر فرینکفرٹ میں پی ٹی ایم جرمنی کی جانب سے شاعر کارکن گیلامن کی ہلاکت کے خلاف حتجاجی مظاہرے

جرمنی برلن رپورٹ مطیع اللہ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جرمنی کے صنعتی شہر فرینکفرٹ میں پی ٹی ایم جرمنی کی جانب سے گزشتہ ہلاک ہونے والے پی ٹی ایم کے شاعر کارکن گیلامن کی ہلاکت کے خلاف پاکستانی قونصلیٹ فرینکفرٹ پر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر جرمن پولیس نے روٹین کی کاروائی سمجھتے ہوئے ایک پولیس موبائل تعنیات کی جبکہ مظاہرے کے اغاز پر مختلف مقررین نے پاکستان حکمرانوں اور افواج پاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ کا اٍستعمال کیا جس سے مظاہرے کے شرکاء میں اشتعال پھیل گیا مظاہرے میں شریک کچھ شرپسندوں نے قونصلیٹ کی حدود میں داخل کر پاکستان پرچم کو پول سے اتارا اور پرچم کی بے حرمتی کرتے ہوئے جلانے کی کوشش کی مظاہرے کے منتظمین نے شرپسندوں کو روکنے کی بجائے ان کی اس حرکت کو داد دیتے رہے تاہم پولیس نے کی بروقت کاروائی سے پرچم کو جلانے کی بچایا گیا تاہم شرپسندوں نے قونصلیٹ پر پتھروں کیا جس سے قونصلیٹ کے شیشے ٹوٹ گئے.
اس موقع پر پولیس کہ بھاری نفری پہنچ گئی مظاہرین نے پولیس کو دیکھتے ہوئے بھاگنا شروع کردیا.
مظاہرین میں زیادہ تر مہاجرین اسائلم سیکر تھے جو مختلف کیمپوں سے لایا گیا تھا.
اس سانحے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.اس واقعے میں ملوث تمام شرپسندوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں