پاکستان کی ریل اسٹیٹ کو پروفیشنل بنانے اور بے روزگاری ختم کرنے کے لیئے بڑا اقدام 178

پاکستان کی ریل اسٹیٹ کو پروفیشنل بنانے اور بے روزگاری ختم کرنے کے لیئے بڑا اقدام

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
آئی سی ایم اے پاکستان کے ساتھ ایم او یو سائن کرلیا جس کا بنیادی مقصد طلباء میں ریئل اسٹیٹ کے شعبہ کا شعور اجاگر کرنا ہے.
پاکستان کی ریل اسٹیٹ کو پروفیشنل بنانے اور بے روزگاری ختم کرنے کے لیئے ایم ڈی شاہد محمود قریشی ٹریننگ اینڈ ڈویلپمٹ انسٹیٹیوٹ بلال طالب نے آئی سی ایم اے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ریئل اسٹیٹ کے شعبہ میں پرفیشنل ازم کی کمی کی وجہ سے وہ سرمایہ پاکستان میں نہیں آرہا جو آنا چاہیئے دنیا بھر کا 68 فیصد سرمایہ اسٹیٹ کے کام سے پیدا ہوتا ہے۔۔بلال طالب نے آئی سی ایم اے کے طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان بھی کیا آ ئی سی ایم مین تمام تر سہلتون کہ ساتھ پاکستان کی رئیل اسٹیٹ کو نئی رئیلٹرز فراہم کرے گا جو پروفیشنلی ٹریند ہوگا ۔اس ایم او یو کی خدمات شاہد محمد قریشی کے ایم ڈی بلال طالب صاحب نے خود شرکت کر کے ایم او یو کو حتمی شکل دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں