Principal IUI School Sialkot Sanam Mehnaz visited Kaaba factory 156

پرنسپل آئی آئی یو سکول سیالکوٹ صنم مہناز کا غلاف کعبہ فیکٹری کا دورہ

رپورٹ مریم شاہد مکہ مکرمہ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پرنسپل آئی آئی یو سکول سیالکوٹ صنم مہناز کا غلاف کعبہ فیکٹری کا دورہ. اور غلاف کعبہ کی سلائی میں حصہ لیا. آج کا دن میری زندگی کا خوش قسمت دن ہے کہ غلاف کعبہ کو اتنی نزدیک سے دیکھا. صنم مہناز
معروف سماجی و ادبی شخصیت پرنسپل آئی آئی یو سکول سیالکوٹ محترمہ صنم مہناَز نے عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی اور غلاف کعبہ فیکٹری کا دورہ کیا جہاں فیکٹری کے انچارج نے انہیں غلاف کعبہ کی تیاری سے متعلق معلومات فراہم کی. محترمہ صنم مہناَز نے غلاف کعبہ فیکٹری کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور علاف کعبہ کی سلائی میں حصہ لیا. انھوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اج میری زندگی کا خوش قسمت ترین دن ہے کہ میں نے غلاف کعبہ کو اتنی نزدیک سے دیکھا اور اس کی سلائی میں حصہ لیا جس کے لئے میں فیکٹری انچارج اور ملک فیاض اف ڈالووالی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں