سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس 201

سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

میں نے میاں نوازشریف کو بتایا کہ آج حالات یہ ہیں کہ لوگ بجلی کے بل دینے اور دو وقت کی روٹی بچوں کو کھلانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں تو مجھے ان کے جواب پر اطمینان ہوا کہ جب انہوں نے اپنی ٹیم کو یو اے ای، قطر، سعودی عرب، اور چین کے ساتھ ہونے والے مذاکرات اور معاملات جس سے فوری نوعیت کے ریلیف اور دیر پا عمل سے مہنگائی کنٹرول کرنے کا روڈ میپ بتایا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ IMF اور آئی پی پیز سے معاہدوں کو از سر نو دیکھیں گے جن کی وجہ سے ہم اس گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم سی پیک کو ایک توانا شکل دیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں