221

صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کا سابق چیف جسٹس کے سامنے آنے والے نئے آڈیو کلپ پر بیان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏سابق چیف جسٹس کے سامنے آنے والے نئے آڈیو کلپ سے ظاہر ہوتا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی عمل سے باہر رکھنے کے لئے ایک بڑے منصوبے کے تحت نشانہ بنایا گیا۔وقت آگیا ہے کہ ان کے ساتھ روا رکھی جانے والی غلطی کو ٹھیک کیا جائے۔ پوری قوم نظام عدل کی طرف دیکھ رہی ہے: صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں