President of Saudi Arabia Riyadh Muslim League Non-Youth Wing Riyadh Region 175

سعودی عرب ریاض مسلم لیگ نون یوتھ ونگ ریاض ریجن کے صدر فرحان کیانی نے دعوت عشائیہ کا اہتمام کیا

رپورٹ محمد کامران (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سعودی عرب ریاض مسلم لیگ نون یوتھ ونگ ریاض ریجن کے صدر فرحان کیانی نے دعوت عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں چوہدری صارم علی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ریاض ريجن اور پاپا چوہدری شہزاد فخرے گجرخان اور راجہ ایاز اکبر کیانی اور دیگر افراد نے شرکت کی استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ نون ریاض ریجن یوتھ ونگ کے صدر فرحان کیانی نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور خطاب کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا دہار غیر میں رہتے ہوئے ہم سب کو مل کر اپنی پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کرنی چاہیئے ہم تمام پاکستانی سھودی عرب میں پاکستان کے سفیر ہیں فخر گوجر خان چوہدری شہزاد جو سھودی عرب میں اپنی پوٹھوہاری سقافت کو اجاگر کر رہے ہیں ان کو بھی اپنے مکل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی اور مل کر پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا تمام مہمانوں نے ایک بہترین تقریب منعقد کرنے پر فرحان کیانی کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں