‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت صوبہ سندھ کے تنظیمی معاملات پر مشاورتی اجلاس 229

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت صوبہ سندھ کے تنظیمی معاملات پر مشاورتی اجلاس

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

اجلاس میں سندھ کے تنظیمی معاملات اور ملکی سیاسی معاملات زیر غور لایا گیا
اجلاس میں سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ ، جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل، علی اکبر گجر، سلمان خان ،راجہ انصاری
،خواجہ سعد رفیق، رانا ثنااللہ خان ، رانا مشہود احمد اور عطا تارڑ بھی اجلاس میں موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں