President Dr. Arif Alvi approves appointment of Chairman National Press Trust 268

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے سپریم کورٹ کے وکیل منیر احمد خان ایڈووکیٹ کو چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ تعینات کیا ہے۔ صدر مملکت نے نیشنل پریس ٹرسٹ ایکٹ 1972 کے سیکشن چار کے تحت ان کی تعیناتی کی منظوری دی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں