Pre-poll rigging of Jamaat-e-Islami wins over Tehsil Mathura 291

تحصیل متھرا کی پری پول ریگنگ

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

تحصیل متھرا پر جیت جماعت اسلامی کی ہوگی عبدالبصیر امیر جماعت اسلامیpk66
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحصیل متھرا کے الیکشن میں دھاندلی بوگس ووٹ اور پری پول ریگنگ کے حوالے سے جماعت اسلامی کے امیدوار حاجی افتخار احمد کے اپیل پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کو بھجوادیا ہے ، الیکشن ٹریبونل کے سامنے دھاندلی کے شواہد پیش کرکے نااہل ٹولے کا احتساب کریں گے، کسی صورت عوام کے حق پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے، حاجی افتخار کو عوام نے منتخب کیا ہے اور جیت ہماری ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں