پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جی ایم جمالی اور رانا محمد عظیم کے توسط سے دیگر تمام کامیاب امیدواران کو مبارکباد کا پیغام 232

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جی ایم جمالی اور رانا محمد عظیم کے توسط سے دیگر تمام کامیاب امیدواران کو مبارکباد کا پیغام

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

امید ہے، نومنتخب عہدیداران صحافی برادری کی بہبود اور ملک میں آزادیِ صحافت کے لیئے اپنا کردار ادا کریں گے،جمہوریت اور آزادیِ صحافت ایک دوسرے کے بغیر پھل پھول نہیں سکتیں،پی پی پی نے ہر دور میں آزادی صحافت کو فروغ اور صحافی برادری کی بھبود کے لیئے اقدام اٹھائے ہیں،27 فروری سے شروع ہونے والا لانگ مارچ ملک میں حقیقی جمہوریت اور صحافت کی آزادی کی بنیاد ثابت ہوگا،عوام کے حقوق کی لڑائی میں صحافی برادری میرا اسی طرح ساتھ دے، جس طرح قائدِ عوام اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں