پی پی پی چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سوات میں اسکول وین پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت 196

پی پی پی چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سوات میں اسکول وین پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

معصوم بچوں کو نشانہ بنانا درندگی کا پست سے پست تر رجحان ہے،اپنے بچوں سمیت ہر شہری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حملے میں شہید ہونے والے وین کے ڈرائیور کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار
کیا،پی پی پی چیئرمین نے حملے میں زخمی ہونے والے طلبہ کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں