وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ 102

رواں ماہ ہی اہم غیر ملکی دورے کا امکان

سٹاف رپورٹ (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وزیراعظم شہباز شریف کےرواں ماہ ہی اہم غیر ملکی دورے کا امکان ہے.
وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ کے آخری دنوں میں3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ امکانی طور پروزیراعظم کا یہ 3 روزہ دورہ اتوار28 اپریل کو متوقع ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں