پی ڈبلیو سی کی سینئر ممبر فرح نادیہ سے پی او ایم ایف کا اظہار تعزیت 170

پی ڈبلیو سی کی سینئر ممبر فرح نادیہ سے پی او ایم ایف کا اظہار تعزیت

خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان۔ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاک اووسیز میڈیا فورم(POMF) جدہ سعودی عرب کے سرپرست آعلی سید مسرت خلیل، چیئرمین چودھری محمد ریاض گھمن، صدر شعیب الطاف راجہ، ثناء شعیب، میاں محی الدین، مدثر مرزا، احمد فواد سواتی، فاروق عمر, ساجد یامین اور دیگر نے
پاکستان رائٹرز کلب ریاض سعودی عرب “”PWC”” کی سینئر ممبر اور کنوینئر ڈاکٹر فرح نادیہ کے والد گرامی کی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز کراچی پاکستان میں اچانک ناگہانی وفات پر “”PWC”” کے صدر انجینئر نوید الرحمن اور دیگر ممبران سے ان کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسوس کے ساتھ مرحوم کے لئے بلند درجات کی خصوصی دعا بھی کی ہے اللہ تعالی مرحوم کے جملہ اراکین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں