شہر قائد میں پولیس کی کارکردگی کو بہتر کیا جائے 152

شہر قائد میں پولیس کی کارکردگی کو بہتر کیا جائے

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان کراچی (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

اس سال 2022 کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کے دوران چھینا جھپٹی اور مزاحمت پر 99 بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، کراچی میں بے روزگاری کی وجہ سے اسٹریٹ کرائمز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ شہر قائد میں پولیس کی کارکردگی کو بہتر کیا جائے اور کرپٹ پولیس تھانوں سے ایسے ملک دشمن عناصر کا محاسبہ اور سخت کاروائی کے دائرہ میں لایا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں